Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم کا اعزاز

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم کا اعزاز


ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی کے طالبِ علم سیّد تیمور حسین کاظمی نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں بین الکلیاتی مشاعرہ بیادِ ناصر کاظمی میں اورینٹل کالج کی نمائندگی کرتے ہوۓ طرحی غزل کے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پرنسپل اورئینٹل کالج و ڈین کلیہ شرقیہ پروفیسر ڈاکٹ معین نظامی اور ادارے کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے اس شان دار کامیابی پر سید تیمور حسیلن کو مبارک باد پیش کی ہے