Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

قاٸدِاعظم کے افکار ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں
قاٸدِاعظم کے افکار ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں


شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کے چٸیر مین ڈاکٹر محمد کامران نے جرمنی کے نجی ٹی وی چینل پر معروف دانش ور اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ کے ڈاٸریکٹر جنرل ،ڈاکٹر سعد ایس خان سے قاٸدِاعظم محمد علی جناح اور انکی اہلیہ  کی حیات اور سیاسی خدمات کے حوالے سےگفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ قاٸدِ اعظم کی سیرت اور افکار سے روشنی حاصل کی جاۓ تو مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کا خواب شرمندہِ تعبیر ہو سکتا ہے۔